Analyse @AftabIqbal_'s tweets
@AftabIqbal_
| 32,551 followers
کسی نے سوال کیا کہ ن لیگی حکومت اور عمران خان کی حکومت میں فرق کیاہے؟
میں بولا، “ن لیگی حکومت میں ہمارا وزیراعظم سعودی عرب میں مزدور لگا ہوا تھا۔ اور عمران خان کی حکومت میں پاکستانی سفیر سعودی عرب میں شہزادہ لگا ہوا ہے۔”
#ThanksPMIKandCrownPrince