Analyse @UsmanAKBuzdar's tweets
@UsmanAKBuzdar
| 2,499,669 followers
گزشتہ حکومتوں نے بچوں کے داخلے اور حاضری کی ذمہ داری اپنے کندھوں سے اتار کر اساتذہ پر ڈال دی تھی۔ ہماری حکومت نا صرف یہ قواعد تبدیل کر رہی ہے بلکہ اساتذہ کے ٹرانسفر کیلئے آن لائن پورٹل بھی متعارف کروا رہی ہے جس کے بعد اساتذہ کو تبادلے کے لیے مختلف دفاتر کے چکر نہیں لگانے پڑیں گے۔ https://t.co/zbR7ppxB4J