Analyse @GOPunjabPK's tweets
@GOPunjabPK
| 1,238,829 followers
وزیراعلیٰ پنجاب @UsmanAKBuzdar نے چھانگا مانگا جنگل میں شجرکاری مہم کے تحت پودا لگایا اور شجرکاری مہم کی کامیابی کیلئے دعا مانگی۔ وزیراعلیٰ نے چھانگا مانگا پارک میں جنگلی حیات کے فروغ کیلئے پاڑہ ہرن اور باز کی ایک قسم ریگی کو آزاد کیا۔ https://t.co/bydwYMCIZF