Analyse @FarhanKVirk's tweets
ذرا یہ بکواسیات چیک کریں. آج سے 4 سال پہلے مجھے اپنے میڈیکل کالج جانے کے لئے روزانہ مری روڈ راولپنڈی سے کمرشل مارکیٹ جانا پڑتا تھا ادھر بھی میٹرو بس کی وجہ سے سڑکوں کا ایسا ہی حال تھا. اس وقت ان صحافیوں کی زبان کدھر تھی جب ہم تین سال ذلیل ہوئے.
https://t.co/RiKbYhmKSO
https://t.co/RiKbYhmKSO