Analyse @RaoAdvocate's tweets
@RaoAdvocate
| 8,106 followers
آج تک جو پاکستان پر محض ایک الزام تھا اسکا سرکاری سطح پر اعتراف جرم کرلیا گیا۔
پاکستان کے وزیراعظم کیجانب سے ادا شدہ یہ جملہ ایک تاریخی غلطی کے طور ریفرنس ریکارڈ کا حصہ بنا رہے گا جسکے تباہ کن اثرات پاکستان کو علاقائی اور عالمی سطح پر برداشت کرنے پڑیں گے۔ https://t.co/zBapTTJG8t