Analyse @mahfooz51871's tweets
@mahfooz51871
| 42,001 followers
محترمہ شیریں مزاری نے قومی اسمبلی کے فلور پہ جھوٹ بولا کہہ عمران خان نے کہا دو چار دن پہلے جو ہمارے چودہ جوان شہید ہوئے ان کے قاتل ایران سے پاکستان میں داخل ہوئے ہیں پوری پریس کانفرنس میں عمران خان نے یہ الفاظ ادا نہیں کئے /
پھر کیوں قوم سے جھوٹ بولا جاتا ہے ؟
جواب کون دے گا ؟ https://t.co/A41ya7ZHuX
پھر کیوں قوم سے جھوٹ بولا جاتا ہے ؟
جواب کون دے گا ؟ https://t.co/A41ya7ZHuX