MEDIA_TYPE=''
	false	false	      
@ExpressNewsPK | 4,177,140 followers
جج ارشد ملک کی وجہ سے ایماندار ججوں کے سر شرم سے جھک گئے، چیف جسٹس - https://t.co/mn2ms3XE22

Tweet Engagement Stats

Stats are based upon replies and quotes of this tweet

Engagement Map

Quotes
Replies
Retweets
Trendsmap

Replies and Quotes

Total of 106 replies and 113 quotes found
	MEDIA_TYPE=''
	true	false	      
مگر جج ارشد ملک کے فیصلے پر بھی کیا کسی کو شرمندگی ہے جس کی بدولت نواز شریف بے گناہ جیل کاٹ رہا ہے؟ https://t.co/6JcdNiPOCl
 
	MEDIA_TYPE=''
	true	false	      
تو معصوم نواز شریف کو کیوں رہا نہیں کر رہے؟؟ https://t.co/t7MhqEYbXG
 
	MEDIA_TYPE=''
	true	false	      
بلکل فائز اور صدیقی دونوں کے سر شرم سے جھک گئے اور دونوں کو ہی عدالتی نظام سے باہر نکال دیا گیا https://t.co/2Ddz6nEKyn
 
	MEDIA_TYPE=''
	true	false	      
⭕️ مطلب جج ارشد کے کیے گیے فیصلے انصاف و عدالت پہ سوالیہ نشان ہیں ..... ❗️❗️❗️ https://t.co/pqOyK0DlKs
 
	MEDIA_TYPE=''
	true	false	      
@ExpressNewsPK ایماندار جج سے مراد ہے جس کی گندی وڈیو ریکارڈنگ ابھی تک خفیہ ہے۔

وعنہ موجودہ ججوں کی اکثریت کی گندی وڈیو ریکارڈنگ موجود ہے۔

جسٹس کھوسہ بھی گندی فکم کا کردسر ہے۔

اس نے نوازشریف کو ایک ناوصول تنخواہ پر نااہل کیا۔

یہ جج گندی حرکات کرتے ہیں جس کی سزا نوازشریف بھگت رہا ہے
 
	MEDIA_TYPE=''
	true	false	      
مانیٹرنگ جج کیا جھک مارتے رہے تھے؟ مفت کی روٹیاں توڑ گئے، انہیں سب سے پہلے کٹہرے میں لانا چاہئیے جن کے سامنے کیس ارشد ملک کی عدالت چلا گیا جو دوران سماعت جاتی امرا کے چکر کاٹتا تھا۔ https://t.co/SVClZb4Fhp
 
	MEDIA_TYPE=''
	true	false	      
بطور چیف جسٹس آف پاکستان آپکا سوابدیدی اور اخلاقی حق بنتا ہے کہ ماضی قریب میں ارشد ملک کے کۓ گۓ فیصلے کالعدم قرار دیکر اپیلنٹ کورٹ میں سنے جائیں
@leghari_safdar @betterpakistan https://t.co/dANZrrhX4d
 
	MEDIA_TYPE=''
	true	false	      
میرا قاتل ہی میرا منصف ہے

کیا مرے حق میں فیصلہ دے گا

#NawazSharifKoInsafDo https://t.co/pPDbF8ZspS
 
	MEDIA_TYPE=''
	true	false	      
@ExpressNewsPK مگر میاں نوازشریف صاحب ابھی بھی جیل میں ہی ہیں انہیں رہا کیا جائے فوری
 
	MEDIA_TYPE=''
	true	false	      
https://t.co/7eQQPQDJPn
جج ارشد ملک کو ضمیر نے جگایا غلط فیصلہ کرنے پر
ارشد ملک کو فارغ کیا جا رہا ٹھیک ہو گیا
جس غلط فیصلہ پر ارشد ملک کا ضمیر جاگا جس کی وجہ سے ایک بیگناہ جیل میں قید ہے اس پر کوئی ایکشن نہیں لیا جا رہا ?
نواز شریف کو رہا کرو ?
 
	MEDIA_TYPE=''
	true	false	      
@ExpressNewsPK ایماندار جج ????
کون سے ایک وہ تھاجو ڈیم کے نام پر فنڈ اکٹھا کرکے بھاگ گیا دوسرا یہ ہے جو ابھی کرسی پہ براجمان ہے
 
	MEDIA_TYPE=''
	true	false	      
@ExpressNewsPK ایک جج نے غیرت کھائی تو دوسرے ججوں کے سر شرم سے جھک گئے?
 
	MEDIA_TYPE=''
	true	false	      
@ExpressNewsPK جب جج ارشد ملک بے ایمان اور ناقابل اعتبار ہے تو اسکا کیا ہوا کوئی بھی فیصلہ کیسے صحیح ہو گیا۔
اسکی وجہ سے جہاں ایماندار ججوں کے سر شرم سے جھکے ہیں وہاں ایک بے قصور بھی جیل میں ناجائز سزا بھگت رہا ہے اسکے غلط فیصلے کی بھینٹ چڑھ کر۔اس جج کو اندر اور میاں صاحب کو باہر ہونا چاہئیے۔۔
 
	MEDIA_TYPE=''
	true	false	      
ان ایماندار ججوں کے نام ھی بتا دیں جن کے سر شرم سے جھک گئے ؟ https://t.co/OCfqnFt9b9
 
	MEDIA_TYPE=''
	true	false	      
سر بلکل جھک گٸے
پانچ ججز کے فیصلے سے تو انصاف کا سارا منہ ہی کالا ہوگیا
اور انصاف کا سر آج بھی شرم سے سر نگو ہے https://t.co/XgGmAPhboU
 
	MEDIA_TYPE=''
	true	false	      
@ExpressNewsPK ثاقب نثار کی وجہ سے تو بہت عزت ملی ججوں کو اور عدالتوں کو آج بھی بیچارے ڈیم کنارے چوکیداری کر رہے ہیں
 
	MEDIA_TYPE=''
	true	false	      
ایماندار???? https://t.co/lAxud4M1sg
 
	MEDIA_TYPE=''
	true	false	      
اوراس بدکردارجج کیوجہ سےایک بےگناہ عظیم رہنما محسنِ پاکستان موت و حیات کی کشمکش میں جیل میں پڑا ہے۔آخراس بیغیرت ریاست کےبےضمیرججوں اور بدمعاش اداروں کومیاں صاب سےکیوں اتنا بغض ہے؟اس لیے کہ وہ ان سب کواپنی اوقات میں رہنے کا کہتا ہے؟ جج کے گناہوں کی سزا نوازشریف کب تک بھگتے گا؟ https://t.co/WPVODGJ96L
 
	MEDIA_TYPE=''
	true	false	      
@ExpressNewsPK لیکن یہ سچ ہے کہ ارشد ملک کے علاؤہ کسی بے ایمان، بےشرم جج کا سر شرم کی وجہ سے ابھی تک نہیں جھکا۔
 
	MEDIA_TYPE=''
	true	false	      
ایمانداروں کے سر جھکے.

تمھارا تو نہی جھکا نا
تم کونسا ایماندار تھے بچت ھو گئ. https://t.co/zWYgPf0t2s
 
	MEDIA_TYPE=''
	true	false	      
عوام کے منتخب وزیراعظم کو گاڈ فادر اور سیسیلین مافیا کہنے والوں ، واٹس ایپ پہ آئے فیصلے پڑھنے والوں ، قوم کو بیوقوف بنا کر ڈیم فنڈ کے نام پر اربوں روپے خوردبرد کرنے والوں کو شرم صرف بلیک میل ہونے والے سے آئی ہے کہ وہ کیوں پکڑا گیا ؟؟

آپ سب ایک ہی ایجنڈے کا حصہ ہو ! https://t.co/9kKjNUYTBV
 
	MEDIA_TYPE=''
	true	false	      
@ExpressNewsPK ایماندار ججوں کے نام بھی لیے ہیں ارشد ملک نے ان پر بھی کیس چلنا چاہیے یا یہ بات صرف گندی ویڈیو کی ہورہی ہے؟ اعترافی بیان والی ویڈیو کا کیا ہوا؟
 
	MEDIA_TYPE=''
	true	false	      
@ExpressNewsPK اب کھوسہ خود کو ایماندارثابت کرنا چاہ رہا ہے ۔ قیامت کنے وجے اے ؟
 
	MEDIA_TYPE=''
	true	false	      
کیا پتہ آج جج ارشدملک کا "ضمیر" بھی اتنا ہی مطمن ہو جتنا کسی اور معزز جج صاحب کا

کیونکہ اب روایت چل نکلی ہے کہ ججز قانون کے بجائے ضمیر کو مطمن کرنے کے لئے فیصلے دیتے ہیں تو کیا پتہ جج ارشد ملک نے جو کیا اس سے ان کا ضمیر آج مطمن ہو https://t.co/rUlSWv2gfc
 
	MEDIA_TYPE=''
	true	false	      
آپ بھی اپنی ایمانداری کا ثبوت دے بے گناہ نوازشریف کو رہا کرے #SMT_PML_N_Kuwait #NawazSharifKoInsafDo https://t.co/J6EgH0g9Ns
 
	MEDIA_TYPE=''
	true	false	      
@ExpressNewsPK جج صاحب بس تھوڑی ہمت دکھاؤ اور کچھ کر دکھاؤ کے آپ کا سر شرم سے نہ جھکے انصاف کرو
 
	MEDIA_TYPE=''
	true	false	      
کسی ایک ایماندار جج کا جھکا سر دکھا دیں! https://t.co/8HKsC7OkU9
 
	MEDIA_TYPE=''
	true	false	      
کونسے ایماندار اب رہ گئے جو ایماندار تھے ان پر ریفرنس دائر کروا دئیے باقی تو صرف ایمانداری سے بلیک میلنگ اور دباو قبول کرتے ہیں اور غلط فیصلے دیتے ہیں۔ ایک بات سمجھ یہ آئی کہ سب ادارے پاک دامن فرشتے ہیں دوسرے غلط بےایمان ہو سکتے ہیں یہ ادارے نہی اور جو انکو غلط کہےوہ غدارہے۔ https://t.co/gDOoBI6zpE
 
	MEDIA_TYPE=''
	true	false	      
یہ فرماتے ہوئے چیف صاحب کا سر ایک سیکنڈ کے لیے بھی نہیں جھکا۔
#NawazSharifKoInsafDo https://t.co/5a5Iaben6J
 
	MEDIA_TYPE=''
	true	false	      
تو کیا اب انصاف کے تقاضوں کو پورا کرتے ہوئے آپ نواز یف کی سزا ختم کریں گے؟ https://t.co/aVL9mgwPQL
 
	MEDIA_TYPE=''
	true	false	      
ایماندار جج کونسے دور کی بات کررہے چیف جسٹس صاحب یا ہمیں نظر نہیں آرہے ?? https://t.co/UOYXYgCF3s
 
	MEDIA_TYPE=''
	true	false	      
تو پھر جج ارشد ملک کے دباو کے تحت دئیے گئے فیصلہ کی بنیاد پر میاں صاحب کیوں ناحق سزا کاٹ رہے ہیں؟؟؟؟ https://t.co/5z3YiXlyBh
 
	MEDIA_TYPE=''
	true	false	      
لیکن چیف صاحب آپ نے بتایا نہیں وہ کونسے جج ہیں جو ایماندار ہیں.... ????? https://t.co/qt2dppgq8o
 
	MEDIA_TYPE=''
	true	false	      
عشق قاتل سے بھی،مقتول سے ہمدردی بھی
یہ بتا کس سے محبت کی جزا مانگے گا
سجدہ خالق کو ابلیس سے یارانہ بھی
حشر میں کس سے عقیدت کا صلہ مانگے گا؟?? https://t.co/CL9T6Z2rE7
 
	MEDIA_TYPE=''
	true	false	      
می لارڈ اسی لیئے میاں نواز شریف اور مریم نواز صاحبہ جیل میں ہیں؟ https://t.co/ni8PmqRh8x
 
	MEDIA_TYPE=''
	true	false	      
Mulvi Mushtaq, Naseem Shah sb???? https://t.co/yEwrrdm1ED
 
	MEDIA_TYPE=''
	true	false	      
@ExpressNewsPK تو فیصلہ کالعدم قرار دو اور ایک بیگناہ کو رہائی دے کر شرمندگی کا ازالہ کردو
 
	MEDIA_TYPE=''
	true	false	      
@ExpressNewsPK کھوسہ صاحب فیصلہ رنگے ہاتھوں پکڑا گیا شرم سے سر تو جھکنا ہی تھا ۔بھید کھل گیا کہ فیصلے کیسے لیے جا رئیے ہیں ۔
 
	MEDIA_TYPE=''
	true	false	      
@ExpressNewsPK محترم پائپن پیارے انکل پیارے چیف جسٹس صآحب جج آرشد ملک کی وجہ سے سر شرم سے جھک گیا
اور اس فیصلے کا کیا اس غریب کو پھر کس وجہ سے سزا دی جآ رہی صرف اداروں سے ٹکراؤ کی
ابھی بھی وقت ھے اپنا قبلہ ٹھیک کر لے ورنہ قبر میں سوائے اعمال کے کوئی بوٹ کام نہیں آنے
 
	MEDIA_TYPE=''
	true	false	      
جیسے کہ قاضی فائز عیسٰی۔۔۔۔آپ جیسے تو خیر سے ہیں ہی بے شرم https://t.co/n2DGrebG4c
 
	MEDIA_TYPE=''
	true	false	      
ایماندار جج?کون سے جو ڈیم کے نام پر فنڈ اکٹھا کرکے بھاگ گیا دوسرا جو ابھی کرسی پہ براجمان ہے.
اسکےتمام فیصلے بھی کالعدم کرو.
کس کس"ایماندار"جج کے سر شرم جھک گئے چیئرمین نیب بھی رٹائرڈ جج ہیں ان کی وجہ سے کس کس شریف اور باکردار جج کے سر جھک گئے،
#NawazSharifKoInsafDo https://t.co/FVVlCFNZQi
 
	MEDIA_TYPE=''
	true	false	      
مگر اس کا زمہ دار کون ھے؟ بے گناہ قید نواز شریف جتنا عرصہ قید رہا اسکا ازالہ کون کرے گا؟ https://t.co/NnsKnsb4hg
 
 
	MEDIA_TYPE=''
	true	false	      
@ExpressNewsPK جج ارشد ملک نے جس ویڈیو سے بلیک میل ہو کر نواز شریف کے خلاف فیصلہ دیآ اس ویڈیو کا کوئی ذکر بھی نہیں کر رہا حالانکہ اسکے بنانے والے بھی گرفتار ہو چکے !!

@pmln_org @TalatHussain12 @ammarmasood3
 
	MEDIA_TYPE=''
	true	false	      
جی بالکل حالانکہ اسے پہلے دروازہ بند کرنا چاہیے تھا https://t.co/Om1eLRUBph
 
	MEDIA_TYPE=''
	true	false	      
مگر اس سے فرق کیا پڑا کیا انصاف کو عدل ملا
#ایکسٹینشن_نامنظور https://t.co/Y3dbuTotdg
 
	MEDIA_TYPE=''
	true	false	      
@ExpressNewsPK کھوتہ قاضی فاٸز عیسی اور شوکت صدیقی کی بات کر رہا ہٸے
 
	MEDIA_TYPE=''
	true	false	      
 
	MEDIA_TYPE=''
	true	false	      
@ExpressNewsPK جس جج نے سب ججوں کے سر شرم سے جھکوائے
اسکے تمام فیصلے بھی کالعدم کرو
 
	MEDIA_TYPE=''
	true	false	      
mera bhi ? https://t.co/N1RPbdE98d
 
	MEDIA_TYPE=''
	true	false	      
ایماندار ججز کون کون سے ہیں برائے مہربانی انکے نام بتائے جائیں ? https://t.co/ovUtWn5f8G
 
	MEDIA_TYPE=''
	true	false	      
@ExpressNewsPK کیا فضول بحث کررہے ہیں یہ سب سمجھدار کمنٹس میں
نوازشریف صاحب رسیدیں پیش کردیں اور رہا ہوجائیں
باتوں سے رہائی نہیں ملنے والی
دونوں کیس دوبارہ چلے تو دونوں میں سزا کے چانسز ہیں
ایک بندہ اپنے سورس آف انکم ہی نہیں شو کررہا تو رہائی کیسی
جذباتی وابستگی اپنی جگہ ٹھوس ثبوت اپنی جگہ
 
	MEDIA_TYPE=''
	true	false	      
Lekin apka kabhi nhi jhuky ga Bsd K
 
	MEDIA_TYPE=''
	true	false	      
@ExpressNewsPK ایسا لگتا تو نہیں ہے
جج صاحب ایسے ہیں تو انکا فیصلہ کیسا ہوگا ؟
فیصلہ اپنی جگہ ابھی تک قائم ہے اور ہم فٹ بال کھیل رہے ہیں
 
	MEDIA_TYPE=''
	true	false	      
@ExpressNewsPK چیف جسٹس صاحب مانسہرہ کی عدالتوں میں جو جج رشوت خور بیٹھے ہیں ان کا بھی احتساب کرے
 
	MEDIA_TYPE=''
	true	false	      
@ExpressNewsPK جھکے نہیں بلکہ محتاط ھو گئے، ایسے ہی تو نہیں، ریٹائرمنٹ کے بعد لندن میں مقیم رہتے ہیں، جو شراب اور کباب وھاں پر ہے وہ بلا پاکستان میں کہاں
 
	MEDIA_TYPE=''
	true	false	      
@ExpressNewsPK ایماندار لوگوں کے سر کبھی نہیں جھکتے
یہ تیرے جیسے PCO والے بیغیرت جج ہوتے ہیں جو اپنے ہر فیصلے سے نہ صرف قوم کا سر جھکاتے ہیں بلکہ خود بھی بھاری بوٹوں کے نیچے سر دے دیتے ہیں غلامی کے شوق میں
 
	MEDIA_TYPE=''
	true	false	      
 
	MEDIA_TYPE=''
	true	false	      
@ExpressNewsPK Aur maolvi tameez ud din case , nazriya at zarorat , bhutto case , recodik karkay 184 extended jurisdiction , hospital moanay , dams , asgar khan case , constitutional changes Ki ijazat fard ay wahid ko diay janay walay faislay aur pco Kay tahiht half lainay say aisa nai hota?
 
	MEDIA_TYPE=''
	true	false	      
مگر ان کے فیصلوں کی زد میں آنے والے بیگناہ مجرم بن گئے اسکے لئے کوئی شرم نہیں؟
 
	MEDIA_TYPE=''
	true	false	      
So basically CJP has confessed that decision against Mian sb is fake... https://t.co/50RCKWKRxM
 
	MEDIA_TYPE=''
	true	false	      
Need of reforms in Judiciary! What about President Asif Ali Zardari & Nawaz Sharif verdict by Arshad Malik
 
	MEDIA_TYPE=''
	true	false	      
@ExpressNewsPK @647_tahir achhaaaaaaaaa imandar judges bhi hainnnnnn?
 
	MEDIA_TYPE=''
	true	false	      
@ExpressNewsPK کونسے ایماندار جج وہٹس ایپ والے ؟
 
	MEDIA_TYPE=''
	true	false	      
اور جو آپ جیسے جج ایماندار ججوں کے خلاف بے تُکے ریفرنسز سن کر انہیں فارغ کرنے میں لگے ہو اس سے قوم کے سر تو نہیں جھکے مگر تم سب ججوں سے اعتماد ضرور اُٹھ گیا ہے https://t.co/xXjsQXnDci
 
	MEDIA_TYPE=''
	true	false	      
@ExpressNewsPK ایک وہ جج بھی ہے جو چومی چٹی کے بارے میں بہت مشہور ہوگیا ہے۔۔۔ اس کے عمل سے آپ کو کچھ نہیں ہوتا؟
 
	MEDIA_TYPE=''
	true	false	      
سالا ایمانداری دا https://t.co/6lqTr8lJBw
 
	MEDIA_TYPE=''
	true	false	      
@ExpressNewsPK چیپ چسٹس صاحب آپ کے منہ سے ایمانداری والی باتیں اچھی نہیں لگتی کیونکہ آپ کو پورا پاکستان جانتا ہے کہ آپ کس قسم کے جج ہیں.
 
	MEDIA_TYPE=''
	true	false	      
Ex cuse me.
کونسے ایماندار جج کس ملک کے ایماندار جج ؟؟ https://t.co/pOo0eeDGw7
 
	MEDIA_TYPE=''
	true	false	      
Ub pata chala Noon League k leaders kitney imandar hain. Laaaaaaaaaanti. https://t.co/hIFRWXej1y
 
	MEDIA_TYPE=''
	true	false	      
@ExpressNewsPK جسٹس قاضی فائض پر سے جھوٹے ریفرنس ختم کرو
 
	MEDIA_TYPE=''
	true	false	      
کیا نوازشریف کو انصاف دئیے بغیر ججوں کا شرم سے جھکا سر اٹھ سکتا ہے؟؟؟؟ https://t.co/LIAz02qWkW
 
	MEDIA_TYPE=''
	true	false	      
ایماندار۔۔۔? https://t.co/htnyTr0NBU
 
	MEDIA_TYPE=''
	true	false	      
کونسا ججز جو آرمی کے ماتحت ہیں https://t.co/iMhKDQKhlM
 
	MEDIA_TYPE=''
	true	false	      
@ExpressNewsPK صرف چند ایک گنے چنے ججوں کے ان میں سے بھی ادھوں کے زیادہ کا ہاتھ نہیں پڑتا ، اگر پڑھ جائے تو وہ بھی چوری کھانے میں دیر نہ کریں ،
 
	MEDIA_TYPE=''
	true	false	      
جج ارشد ملک حکومت کے احکامات کے زریعے فیصلے کرتا رھا اسکے خلاف ریفرنس دائر کیا جائے اور نوازشریف کا فیصلہ کسی غیرجانبدار جج سے کرایا جائے https://t.co/AYUebQtZ4W
 
	MEDIA_TYPE=''
	true	false	      
@ExpressNewsPK ھمیں کوئی غلط فہمی نہیں
تمھارا قبیلہ ہی پسخوردہ کھانے والوں میں شمار ھوتا ھے
 
	MEDIA_TYPE=''
	true	false	      
@ExpressNewsPK جج ارشد ملک اور اس کے فیصلے آج بھی فعال ہیں لہذا بے غیرتوں کے سر بے غیرتی سے تنے ہوۓ ہیں اور وہ اُسی ڈھٹائی سے ایمانداری اور غیرت و شرم پر لیکچر بھی دے رہے ہیں۔
 
	MEDIA_TYPE=''
	true	false	      
@ExpressNewsPK ہیں ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ سپریم کورٹ جاگ گئی ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
 
	MEDIA_TYPE=''
	true	false	      
DISCIPLINARY ACTION SHOULD BE TAKEN AGAINST HIM HE DISGUSTED ALL JUDICIARY JUDGES / LAWYERS;;
A BLACK SHEEP INFESTS WHOLE FLOCK;;LANTI;; BEGHAIRAT;; https://t.co/kqvumGb6Ci
 
	MEDIA_TYPE=''
	true	false	      
نواز شریف کو ذہنی دباؤ پرچھ ہفتے کی ضمانت دیکر عدالت کونسی سرخرو ہوئی تھی؟عام کیس میں بھی طاقتور مجرم کو اس لیے ضمانت نہیں دی جاتی کہ وہ باہر جا کر کیس پر اثرانداز ہوگا اور ہمارا گوالمنڈی کا منڈیلا ضمانت پاکر سزا دینے والے جج سے ہی ملاقاتیں کرتا رہا۔ اسے یہ سہولت کس نے فراہم کی؟
 
	MEDIA_TYPE=''
	true	false	      
@ExpressNewsPK Laikin Pakistan mein Imandar Judges ,, recent history mein tu eik Shaukat siddiqui nazar aya tha,
Ya phir Fayez Esa courageous nazar ayay.
Hamein ya pata hay,,bahadar judge hi imandar ho sakta hay. Fayez Esa bahadar hay.
Rest of the judges,, sirf sharm ka muqam hain,
 
	MEDIA_TYPE=''
	true	false	      
Dark black sheep https://t.co/B36II30xEm
 
	MEDIA_TYPE=''
	true	false	      
آپ جیسے PCO ججز کے سر شرم سے نہیں جُھکتے کبھی ... مطالبہ تو ہے بے قصور نواز شریف کو فوری رہا کیا جائے https://t.co/2l9LFw2vuh
 
	MEDIA_TYPE=''
	true	false	      
@ExpressNewsPK Apke aur ex cjp k booton k kehne pe faislon se to jaise insaaf ka sir fakhar se buland howa tha buht
 
	MEDIA_TYPE=''
	true	false	      
اب سر شرم سے جھک ہی گئے ہیں تو فیصلے کو کلعدم قرار دے کہ میاں صاحب کو بری کیا جائے https://t.co/WXRgbwlpIf
 
	MEDIA_TYPE=''
	true	false	      
 
	MEDIA_TYPE=''
	true	false	      
@ExpressNewsPK کس ملک کے ججوں کے؟
 
	MEDIA_TYPE=''
	true	false	      
تو نواز شریف کی رہائی میں اب کس بات کی دیر ہے پھر ؟
#بے_گناہ_نوازشریف_کو_رہا_کرو
 
	MEDIA_TYPE=''
	true	false	      
@ExpressNewsPK سر جھک نہیں گئے۔
سر جوڑ کے اگلی ویڈیو کا حل سوچ رہے ہیں۔
 
	MEDIA_TYPE=''
	true	false	      
ترجمہ، جب تک کسی جج کی ویڈیو سامنے نہیں آتی اسے ایماندار ہی سمجھا جائے ۔ https://t.co/AqMDiiDNYS
 
	MEDIA_TYPE=''
	true	false	      
سر جھکے نہی سر آٹھا نہی سکتے
 
	MEDIA_TYPE=''
	true	false	      
Tou case chalayen naa https://t.co/9emFgFJ9Uv
 
	MEDIA_TYPE=''
	true	false	      
imaandaar or judge https://t.co/gTpsdFc4ZT
 
	MEDIA_TYPE=''
	true	false	      
@ExpressNewsPK اامید ہے تعداد زیادہ نہیں ہوگی۔ ؟
 
	MEDIA_TYPE=''
	true	false	      
@ExpressNewsPK جج ارشد ملک کی وجہ سے ایماندار ججوں کے سر شرم سے جھک گئے،
لیکن میں پہلے بتا دوں ان ایمانداروں میں ۔میں شامل نہیں ہوں، چیف جسٹس
 
	MEDIA_TYPE=''
	true	false	      
@ExpressNewsPK ایماندار نیازی تو مودی کو بھی ایماندار کهتا هے کهیں آپ اس ایمانداری کی بات تو نهی کر رهے کیونکه آپ اسی ایم کا حصه هیں
 
	MEDIA_TYPE=''
	true	false	      
@ExpressNewsPK لگتا ھے جج صاحب کے پاس "اصل ویڈیو" پہنچ گئ ھے۔۔۔۔
 
	MEDIA_TYPE=''
	true	false	      
ایماندار ججز میں آصف سعید کھوسہ، عظمت سعید شیخ اور اعجاز الاحسن کا شمار بھی ہوتا ہے کیا؟ سوال اس لئے کیا کہ یہاں بات شرم سے سر جھکنے کی ہوئی ہے. https://t.co/dboDxIn8Ye
 
	MEDIA_TYPE=''
	true	false	      
اگر جج صاحبان بلیک میل ہوکے غلط فیصلا سنا سکتے ہیں تو سوچو ایک عام آدمی بلیک میلنگ میں کیا کیا غلط کام کر سکتا ہے قانون سب کے لیئے اہک ہونا چاہیئے اور ان ججز نے جو فیصلے سنائے ہیں اس کی کیا گیرنٹی ہے کہ وہ فیصلے درست ہیں سارا رکارڈ طلب کر کے ان فیصلوں پے بہی نظر ثانی کرنی چاہیئے
 
Over 119 replies and quotes not shown

Retweeters

Please wait while we extract and analyse the requested data.

This can take a few minutes due to the large amount of data to be searched through, extracted and analysed. Please don't reload the page in the mean time as this will only result in it taking longer.
For access to this functionality a Trendsmap Explore subscription is required.

A Trendsmap Explore subscription provides full access to all available timeframes

Find out more

Thanks for trying our Trendsmap Pro demo.

For continued access, and to utliise the full functionality available, you'll need to subscribe to a Trendsmap Pro subscription.

Find out more

This account is already logged in to Trendsmap.
Your subscription allows access for one user. If you require access for more users, you can create additional subscriptions.
Please Contact us if you are interested in discussing discounts for 3+ users for your organisation, or have any other queries.