Analyse @Ahmad_Noorani's tweets
@Ahmad_Noorani
| 571,648 followers
اسلام آباد میں مسلسل بڑھتے جرائم ۔ ۔ ۔
ساتویں کلاس کی طالبہ جی ایٹ میں گھر کے باہر سے لا پتہ ہو گئی۔
اتوار کی شام سات بجے کی بعد سے بچی کا کچھ علم نہیں۔
بچی کے والد سخت پریشان ہیں۔
واقعہ کی رپورٹ جی نائن تھانے میں کرائی گئی ہے۔
. . .
@ImranKhanPTI https://t.co/4om2d8oqu5