Analyse @EbnePakistan's tweets
@EbnePakistan
| 24,321 followers
#افواج_پاکستان_ہماری_شان
آ دیکھ یہ بازو
بازو ہیں کہ تلواریں
سینے ہیں جوانوں کے
یا آہنی دیواریں
مل جاتی ہیں قدموں سے
کس طرح سے دستاریں
ہم تجھکو دیکھا دیں گے
سو بار یہ نظارہ
اے دشمن دِیں تو نے
کس قوم کو للکارا
لے ہم بھی ہیں صف آرا
لے ہم بھی ہیں صف آرا https://t.co/WPindprndn
آ دیکھ یہ بازو
بازو ہیں کہ تلواریں
سینے ہیں جوانوں کے
یا آہنی دیواریں
مل جاتی ہیں قدموں سے
کس طرح سے دستاریں
ہم تجھکو دیکھا دیں گے
سو بار یہ نظارہ
اے دشمن دِیں تو نے
کس قوم کو للکارا
لے ہم بھی ہیں صف آرا
لے ہم بھی ہیں صف آرا https://t.co/WPindprndn