Analyse @alisalmanalvi's tweets
@alisalmanalvi
| 62,988 followers
ایک چودہ سالہ مسلمان طالب علم کی ذہنی اپروچ یہ ہے کہ وہ اپنے ہندو استاد سے پڑنے والی ڈانٹ کا بدلہ توہینِ رسالت جیسا گھناؤنا الزام لگا کر لینا چاہتا ہے۔ اور پھر ایک ہجوم اس سکول پر اور علاقے میں موجود مندروں پر چڑھ دوڑتا ہے۔ اس معاشرے کا اللہ ہی حافظ ہے۔ #Ghotki https://t.co/T2qhJb1qOy