Analyse @itsNaafey's tweets
@itsNaafey
| 4,531 followers
27 ستمبر تک کوئی نہیں بولے گا۔ ہم اقوام متحدہ کے اجلاس تک حکومت پر کسی قسم کی تنقید نہیں کریں گے لیکن اگر 27 کے بعد بھی کچھ نا ہوا اور کشمیری رلتے رہے تو پھر ائیرسپیس' سفارت خانہ' بارڈر' تجارت کھلی رکھنا بزدلی سمجھا جائے گا۔
#KashmiriAmbassadorAtUN https://t.co/zE38qp8K7r
#KashmiriAmbassadorAtUN https://t.co/zE38qp8K7r