Analyse @ZeshanMalick's tweets
@ZeshanMalick
| 356,317 followers
میاں صاحب نے بارہا بار اپنے قول و فعل سے ثابت کیا کہ وہ اقتدار کی نہیں اقدار کی سیاست کے علمبردار ہیں.الحمدللہ نوازشریف جب ایک فیصلہ کرلیں تو واپسی کے سب راستے بند کرکے آگے بڑھتے ہیں اور آخر میں کامیابی انکا مقدر بنتی ہے https://t.co/Kc5NH5YgLQ