Analyse @UsmanAKBuzdar's tweets
@UsmanAKBuzdar
| 2,499,669 followers
ہمیں امید ہے کہ پنجاب حکومت کے استاد دوست اقدامات کے بعد ملنے والی ذہنی آسودگی اور وقت کو اساتذہ کرام بچوں کی بہتر تعلیم و تربیت پر صرف کریں گے تاکہ طلباء صرف امتحان پاس کرنے کی بجائے معاشرے اور ملک کی تعمیر و ترقی میں بھرپور حصہ لینے کے لیے تیار ہوں
#PunjabEducationReforms
#PunjabEducationReforms