Analyse @PTIofficial's tweets
@PTIofficial
| 10,021,779 followers
وزیراعلیٰ پنجاب @UsmanAKBuzdar کا رجسٹری برانچ ڈیرہ غازی خان کا ”آن لائن وزٹ“: وزیراعلیٰ نے اپنے آفس سے پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ کے سسٹم کے ذریعے اچانک رجسٹری برانچ ڈیرہ غازی خان کا معائنہ کیا۔ رجسٹری برانچ میں موجود لوگوں سے گفتگو، صورت احوال کے بارے میں دریافت کیا۔ https://t.co/B4Y3E6rmb4