Tweet unavailable : Deleted

Tweet Engagement Stats

Stats are based upon replies and quotes of this tweet

Engagement Map

Quotes
Replies
Retweets
Trendsmap

Replies and Quotes

Total of 278 replies and 418 quotes found
 
کشمیر کے ساتھ اظہار یکجہتی کنسرٹ ؟؟؟
 
 
in our attempt to project soft image of pakistan, ispr gets to make dramas and host musical shows whereas the same organization wouldn't let an exhibition showcasing art that sheds light on a mass murderer and who has been let go of by the state.
 
Celebrating the so called black day?
 
Was Humaira is looking gorgeous here 👏🏻👏🏻 I guess it must be a Kashmir solidarity concert ??
 
کہتےہیں حاکم اودھ واجدشاہ نے فنکاروں،گلوکاروں،طائفوں پر مشتمل فوج تیارکررکھی تھی۔جو انکےساتھ رہتی تھی۔جب کمپنی سرکار اودھ میں داخل ہوئی تو واجد شاہ اسی لشکر کیساتھ اصناف موسیقی کی مشق جاری تھی۔واجدشاہ اودھ سےنکالےگئےتواپنےساتھ یہی فوج لیکرمٹیابرج گئے۔تاریخ کب بدلتی ہے؟
#سوچئے
 
Pls keep in mind that we dont have money for free tests in govt hospitals.
 
Item songs and music for Pak Generals but bullets & bombs for Kashmiris. Welcoming Punjabis from Kartarpur while making Kashmir a battlefield and graveyard for kashmiris. We know every evil play of these harami Generals. About time AJK starts its own Azadi movement from Pakistan.
 
نیچے ڈانس کرنے والے وہی ہیں نا جو رات کو ٹالک شوز میں دفاعی تجزیہ کار بن کر سیاستدانوں کا کڑا احتساب کررہے ہوتے ہیں؟
 
In Pashtu there is a famous idiom that one was dying & the other was demanding parata from him.Back when parata could be eaten only by upper classes. So here the idiom fits.
 
کیا کوئی کہہ سکتا ہے یہ اس ملک کی فوج ہے جس نے اپنی شہ رگ (کشمیر) 5 اگست کو کٹوائی ہے۔

لگتا یہی ہے موجودہ ڈی جی آئی ایس پی آر کی مدت ملازمت پوری ہونے تک پاک فوج ۔۔ ناچ گانے اور آئیٹم سونگ کی مدد سے قوم کا قبلہ بگاڑنے اور آزادکشمیر بھی گنوانے میں کامیاب ہو جائے گی۔
 
قوم مراثیوں سے کشمیر کی آزادی کا خواب دیکھ رہی ھے
انتہائی شرم اور بےغیرتی کی بات ھے کہ باجوہ اور اس کے کتورے کشمیر کی آزادی کی اڑ میں ساری رات خود بھی ناچے اور دوسروں کو بھی نچاتے رہے
 
کشمیریوں پر سے کرفیو اٹھانے کی اس شاندار کوشش کو پاکستان کی جاہل عوام کی طرف سے خراج تحسین پیش کیا جاتا ہے
قبول فرمائیں
 
Zoom in on the uncles dancing in the front and the half-filled auditorium of uncomfortable looking people. Want to be angry, but it’s just too sad.
 
If you really have enough money to waste on dramas like Aheda Wafa then fgs reduce your budget! about 29.5% Pakistani lived below the poverty line! Even basic things are not in their reach. Ghareeb tax bharta jaye bharta jaye. Idk why don't you understand your priorities. 🙏
 
ویسے پتہ کرواو کہیں حریم کو غفور انکل تو وزیراعظم ہاؤس نہی چھوڑ آئے تھے قوم کے خون پسینے کا پیسہ ناچ تماشے پر لگا کر یہ فوجی کونسی ریاست مدینہ بنا رہے ؟
 
Ok I'm not against cultural activities, dances, music, anything.. but is this the only job ISPR doing? Arranging musical nights and item numbers? ON OUR TAX MONEY
 
In reply to @HumairaArshadPk
“انڈیا جا جا کشمیر سے نکل جا” کے بعد اب پیشِ خدمت ہے۔ “ٹھمکا لگا رے پنڈی کے بازار میں”
 
کشمیر بلیک ڈے پہ پیشِ خدمت ہے کنسرٹ
انتہائی معذرت کے ساتھ، یہ ہیں آپ کی کشمیر کے لئے کی جانے والی کو ششیں؟
 
In reply to @HumairaArshadPk
ملک حالت جنگ میں ہے یا نہیں پر حالت بھنگ میں ضرور لگ رہا ہے
 
کشمیر اس طرح بنےگا پاکستان
 
In reply to @HumairaArshadPk
واہ #GHQ کے اندر میوزک شو واہ رے واہ 🙏 قوم سڑکوں پر رلتی رہی اور صاب موسیقی کے مزے لیتے رہے #Pakistan
 
یہ ڈرامے بنانے اور کنسرٹ جوگے ہی ہیں
یاد رہے جب پورا ملک کشمیر سے یکجہتی کا دن منا رہا تھا ملک کا معزز ادارہ کنسرٹ کروا کر لہو گرما رہا تھا
 
In reply to @HumairaArshadPk
اور پھر ڈی جے آئی ایس پی آر کےزیراہتمام رقص و سرور کی محفل کے ذریعے کشمیر کی آزادی کے اگلے محاذ پر گلوکارہ حمیرہ ارشد نے دشمن کے بخیے ادھیڑ دیئے۔ شہداء کے لواحقین کے کلیجوں میں ڈھنڈ ڈال دی ۔جلد مقبوضہ کشمیر کی آزادی کا اعلان متوقع نوٹ: اے جرنیل بے غیرت ای نئیں کنجر وی جے😁
 
اے مرد مجاہد

"شمشیر و سناں اول، طاوس و رباب آخر"

نہیں؟
 
کشیمری مائیں بہنیں روز صبح دروازے کھول کر پوچھتی ہیں پاکستانی فوج ہمیں بچانے سری نگر کب پہنچے گی وزیراعظم آزاد کشمیر
یہ کنجریاں نچوانے میں مصروف ہیں جنگ کیسے لڑیں
 
جی ایچ کیو میں اس طرح کی تقریبات سے ہم نے دشمن کے دانت کھٹے کر دیئے ہیں۔۔💪
 
اساں نچ نچ انڈیا کرنا برباد
مار ٹھمکے کروانا کشمیر ازاد

~ ببلی غالب
 
کشمیر جل رہا تھا۔۔۔۔۔۔
 
حمیرا ارشد کا نیا ملی نغمہ ہم نمبر ون ہوتے ہیں

لاجواب شاعری کمال آواز جذبات کو گرما دینے والی دھنیں 😜
 
بس ایہوئی کم آؤندا جے
 
In reply to @HumairaArshadPk
عوام کے لیے ملک ہر وقت حالتِ جنگ میں ہوتا ہے اور خود ناچ گانا ہی ختم نہیں ہوتا ان کا.ٹچے نہیں کے😠
 
In reply to @HumairaArshadPk
مجرے کروانے سے جنگیں جیتی جاتی ہے
 
دشمن کو کی چال کو ناکام بنانے کے لئے حمیرہ ارسد کی جدمات حاصل کی گئ اور مودی کو واضح پیغام دے دیا گیا ہمارے ٹھمکوں سے لے کر گانے تک کو وارننگ سمجھا جائے
 
انڈیا جا جا کشمیر سے نکل جا”

کے بعد اب پیشِ خدمت ہے۔

Black Day کشمیر جل دہا ہے اور ہم 👁
 
ISPR kin chkkaraun m laga hua hy?
 
سرحدوں کے محافظ مجرے اور شراب سے دل بہلا رہے چلے تھے ریاست مدینہ بنانے اور پہنچ گئے اسرائیل
 
جنگ کی تیاریاں زور و شور سے
 
In reply to @HumairaArshadPk
Celebrating Black Day At GHQ wow 😂
 
The Defense Budget being used to keep us all safe 🙄
 
یہاں تو معیشت پر سیمینار ہوا کرتے تھے کسی زمانے میں.
 
میں تجھ کو بتاتا ہوں تقدیر امم کیا ہے
شمشیر و سناں اول طاؤس و رباب آخر
 
In reply to @HumairaArshadPk
What ???? #ISPR is managing stage shows at GHQ? Really?? Is this happening in any other Army ? #DGISPR I m big fan of Pak Army but this is totally wrong
 
In reply to @HumairaArshadPk
Soon we will have concert at LoC, i am trying to convince Gandhi but he's saying "Bura na manana logoon merey gul daa maray te nahi hun mera zoor chul daa"
 
In reply to @HumairaArshadPk
They did a show at frere hall too yesterday
 
چول سویلین روڈوں پہ گھومتے رہے اور اصل میں کشمیر کے ساتھ اظہار یکجہتی GHQ میں کی گئی میوزک ڈانس کی صورت میں
 
In reply to @HumairaArshadPk
آئی ایس پی آر کی جانب سے فتوحات کا سلسلہ جاری 😁
 
ملک واقعی حالت جنگ میں ہے۔
 
 
In reply to @HumairaArshadPk
آرمی کو چاہیے کے وہ ہتھیار رکھ کر آلات موسیقی اٹھا لیں.
 
حد ہو گئی بے حسی بے غیرتی کی انتہا ۔۔
یہ آلو کے پٹھے جرنیل عام سپاہیوں کو سرحد پہ کھڑا کرکے خود یہاں مجرے کرا رہے ہیں۔۔۔مولانا کا موقف اس حوالے سے بالکل درست ہے۔ان خبیث دلال جرنیلوں کی بدمعاشی ختم کرنے کا وقت آگیا ہے۔
 
روز بڑھتی ہوئی مہنگائی ،
پٹرول کی قیمت میں کمی
بجلی کی قیمتوں میں کمی

پر احتجاج ریکارڈ کرواتے ہوئے 👇
 
In reply to @HumairaArshadPk
اور کہتے ہیں #کشمیر اور کشمیریوں کی چاہت میں انکو نیند نہیں آتی ۔شکریہ @OfficialDGISPR
 
ممبرانِ اسمبلی اور سینیٹ بھی حمیرا ارشد کے ساتھ اسٹیج کے سامنے ڈانس کرکے کشمیریوں کو اپنی حمایت کا یقین دلا رہے ہیں۔۔

#مثبت_رپورٹنگ
 
In reply to @HumairaArshadPk
West has #Hollywood , India has #Bollywood ... and we the proud #Pakistanis has the #Armywood , stay shameless and keep working on good #itemnumbers after all we are not giving huge taxes for such lame performances ...
 
انڈیا جا جا کشمیر سے نکل جا۔
ایسے ہی پارٹی کرنے سے کشمیر آزاد ہو گا
 
Gafooraa celebrating black day...😂😂😂 @_memenist_
 
Humaira Arshad fired 29 Shaheen Missiles on Indian forward position, inshallah Kashmir will be liberated before her next concert at ISPR GHQ AT ISLAMABAD
 
اگر دشمن کو پتا ہوتا کہ ففتھ جنریشن وار ایسے لڑی جائے گی تو ب چارہ کب کا ڈر کر ان ناچنے والوں کے پاوں پڑ چکا ہوتا۔
 
یہ ہوتی ہے فوج
یہ ہوتا ہے بدلہ
انڈیا کو منہ توڑ جواب
عوام کو نچا نچا کے انڈیا کو پیغام بھیجا گیا
دنیا کی لمبر ون فوج👇
 
 
وہ کہتے ہیں تم رات کو چین کی نیند سو جاو ہم ہیں نا ہم جاگ رہے ہیں ۔
ظالموں نے سب کو سولا کر

خود رات کو منورنجن رکھ لیا ۔😀
 
 
In reply to @HumairaArshadPk
کشمیر جل رہا ہے میراثی ڈانس موسیقی میں مصروف ہے
 
V nice... GHQ is in event management business now ....watt lag jani hai baqi companies ki
 
اوئے طارق جمیل یہ دیکھ تیری ریاستِ مدینہ میں کیا ہورہا ہے
 
ہمیں تو آپنوں نے لوٹا غیروں میں کہاں دم تھا !!!
تو حمیرا ارشد کے ذریعے کشمیریوں کو خراج عقیدت پیش کیا گیا ۔۔
افسوس کی بات ہے جنکو ہم شہ رگ کہتے ہیں وہ 80 دنوں سے گھروں میں قید ہیں اور یہاں کیا ہورہا ہے ۔کاش بارڈر ایل او سی پر کھڑے سپاہیوں کی تکلیف ہی سمجھ بیٹھتے
 
In reply to @HumairaArshadPk
Best use of public money. Top ki Riyasat hai
 
“انڈیا جا جا کشمیر سے نکل جا”
۔ ISPR کا میوزک شو کے ذریعے یومِ سیاہ کا انعقاد۔
 
"معیشت بُری نہیں تو اچھی بھی نہیں"
 
کس نے کہا سرحد پر کشیدگی ہے؟ ملک نازک صورتحال سے گذر رہا ہے؟
 
سبحان اللہ
 
ہمارے غازیوں نے کشمیر کی خاطر بلیک ڈے کی تقریبات میں خوب سوگ منایا اور بھارت کے خلاف گیت گائے نعرے لگائے
آئی ایم پراؤڈ آف یو 😍
 
In reply to @HumairaArshadPk
طاوس و رباب اوّل ۔۔۔
 
In reply to @HumairaArshadPk
ISPR arranging dance parties for old retired fojis at public expense. Just amazing. @Muhamma44432895 @RehamKhan1 @GulBukhari @iamthedrifter @KamranShafi46 @HamidMirPAK @MoulanaOfficial
 
 
In reply to @HumairaArshadPk
Thank you for being part of dancing and singing struggle for Kashmir. #Periorities
 
کشمیر کے محاذ پر فیصلہ کن جنگ۔
 
ڈرامہ، آئٹم نمبر اور سب کنسرٹ۔

We will rule the International Entertainment industry soon!!!!

Be jealous... Huh!!!
 
Ghafoor bhai kay part time sughal
 
In reply to @HumairaArshadPk
سر جی کبھی نیلم منیر کا مجرا اور کبھی ہمیرا ارشد کا رقص یہ آئی ایس پی آر ہے یا سینما گھر؟؟؟
 
In reply to @HumairaArshadPk
انشااللہ حمیرہ ارشد کی محنت رنگ لائے گی اور کشمیر آزاد ہو گا۔ لویو حمیرہ ارشد لویو پاک فوج 😘😘😘😘😘
 
کشمیر کے نام پر ناچ گانا ھو رہا ھے اگر کشمیر آزاد کروانے کی بات ان پر آ گئی ھے تو پھر بہتر ھے انڈیا سے صلح کر لو
 
In reply to @HumairaArshadPk
جہاں کاروبار چلیں سٹیٹ سیمنٹ دودھ پلاٹ شاپنگ سینٹرز ٹرانسپورٹ اور پتہ نہیں کتنے شعبے چل رہے ہوں وہاں جاز یو ٹیلی نار کی طرح یوم یکجہتی کشمیر ناچ گانے سے ہی ہو سکتا ہے جنگ آزادی لڑنے کے قابل کہاں یہ لوگ
 
Is this islamic Republic of Pakistan?!
 
mulk ko is waqt sangeen soorat e haal ka samna hai 🤭🤭🤭😂😂😂
 
یہ رنگ و سرود کی محفیلیں کس خوشی میں منعقد ھورھی ھیں۔کیا پھر کسی 71 کی امد امد ھے؟ #آزادی_مارچ_سویلین_راج
 
کشمیر آزاد ہونے ہی والا تھا کہ شو کا ٹائم ختم ہو گیا !!
 
In reply to @HumairaArshadPk
جس قوم کے سپہ سالار اس طرح کے کاموں میں پڑ جائیں پھر ہار اس جسقدر ٹھہراتا ہے
 
In reply to @HumairaArshadPk
Celebrations after India hits 3 of its terror camps ..🤨😂😂
 
ناچ ناچ کر کشمیر آزاد کروانے کا ارادہ ہے کیا؟
 
چند سوالات:
۱۔ کیا یہ شو پاکستان کے کسی قومی دن کی مناسبت سے منعقد کیا گیا تھا؟
۱۔ اگر پہلے سوال کا جواب نفی میں ہے تو؛ کیا اس شو کیلئے حمیرا صاحبہ کو قومی خزانے سے کوئی رقم ادا کی گئی؟
۲۔ اگر رقم ادا کی گئی، تو کیا یہ قومی خزانے کا ضیاع نہیں؟ اور کیا قانوناً اس کی اجازت ہے؟
 
مقبوضہ کشمیر اور آزاد کشمیر کا بدلہ لیتے ہوئے
کوئی شرم ہوتی ہے کوئی حیا ہوتی ہے
ہم دنیا کو کیا پیغام دے رہے ہیں
#AzadiMarch
 
خدا اس ملک پر رحم کرے،
کشمیریوں کے دکھ کو بانٹنے کا یہ طریقہ کس نے ایجاد کیا،

دکھ کرنا ھے تو اعمال سے کرو نہیں تو کشمیریوں کے دکھ میں تقریریں کرنی چھوڑ دو،

شہیدوں کے لہو کا مذاق نہ اڑایا جائے.
 
In reply to @HumairaArshadPk
یہ کنجر خانہ کیا کشمیر کے ساتھ یکجہتی کے لئے تھا؟
 
In reply to @HumairaArshadPk
Aur item song kay baad Pakistan Army nae foran Kashmir kee Taraf March karna shuru kar dia...😂😂😂😂😂
 
صدا ہوں آئی ایس پی آر کی
 
On one side they create a narrative on the tragedies of people in. #Kashmir and on other side they sing, dance, chill and relax.
As a concerned citizen of Pakistan, may I ask @OfficialDGISPR what are you upto? I am really in a confused state. 🇵🇰
 
In reply to @OfficialDGISPR
 
Over 499 replies and quotes not shown
Register for Trendsmap Access
Login via Twitter to start your free trial now

Don't have a Twitter account? You can also register via Facebook or Instagram

* Analytics, alert and visualisation tools require additional authorisation
Existing users can login