@ZerG00N | followers
Tweet unavailable : Deleted

Tweet Engagement Stats

Stats are based upon replies and quotes of this tweet

Engagement Map

Quotes
Replies
Retweets
Trendsmap

Replies and Quotes

Total of 702 replies and 102 quotes found
In reply to @ZerG00N
Prayers for his speedy recovery. He is a living legend, may Allah almighty bless #Amanullah with long and healthy life. Amin
 
 
In reply to @ZerG00N
گڑیا آپ وقفے وقفے سے اپنے والد صاحب کی خیریت update کردیا کیجئے۔ سوشل میڈیا پہ تو یہ ہر روز کا تماشہ ہے۔
 
In reply to @ZerG00N
اللہ امان اللہ صاحب کو صحت ایمان والی زندگی دے امان اللہ صاحب ان چند فنکاروں میں سے ھیں جنھوں نے اپنے آن سکرین کردار کو اخلاقیات کی حد میں رکھ کر بہت خوب نبھایا پاکستان کے شہریوں کو آپس میں جوڑا بلاشبہ کامیڈی میں انکا انداز انکو بہت ممتاز کرتا ھے دعا انکے ساتھ ھے #Amanullah pic.twitter.com/gPj74yQugo
 
اللہ پاک آپکے والد کو صحت تندرستی عطا کرے۔
یہی ٹویٹ میں نے کیا۔خدارا کسی کے ماں آپ کی جھوٹی موت کی خبریں مت چلائیں ۔
انکی اولاد پر کیا گزرے گی۔

اللہ ماں باپ کو سلامت رکھیں اپنی اولاد کی خوشیاں دیکھنا سلامت رکھے۔ آمین
 
عہد ساز فنکار امان اللّہ صاحب کو اللہ پاک ہمیشہ اپنی حفظ و امان میں رکھیں،اور ان کا سایہ تادیر سروں پر قائم رکھے. آمین 🙏🏻
@ZerG00N
 
امین۔

اپ کے والد محترم ایک گریڈ شخصیت ہیں۔ اللہ پاک انکو صحت تندرستی کے ساتھ سلامت رکھے ہم سب کے چہروں پر مسکراہٹیں بگھیرتے رہیں۔

اپنے بہت خوبصورت پیغام دیا۔

#نمود_عشق
 
اللّہ انہیں صحت عطا فرمائے۔۔۔
باقی جو جھوٹ پھیلا رہے۔۔۔
وہ لعنتیں ہی سمیٹ رے ہیں۔۔۔
لوگوں کی بھی اور اللّٰہ کی بھی۔۔۔
 
In reply to @ZerG00N
لوکاں نو شرم نہی آندی ایتھے۔کڑی ٹھیک آخدی۔
 
Many prayers for him 🙏🏻🙏🏻🙏🏻
 
آپ سب ایک عاجزانہ درخواست ہےجھوٹی خبریں مت پھیلایا کریں اور وہ بھی کسی کی موت کی خبر
آپ کے پھیلاۓ گۓ جھوٹ کی وجہ سےان کے گھر والوں پہ کیا گزرتی ہوگی
کچھ شرم کرلیا کریں
 
ہمیں پتہ ہے وہ ڈرامہ کررہے کل کو تم نے بھی نوازشریف کی بیماری کامذاق اڑایاتھااسی جھوٹے سوشل میڈیا پہ چند فالورز اور چند لائکس کے لئے 🙄
 
امان اللہ صاحب کو اللہ تعالیٰ صحت کاملہ عطا فرمائے آمین افواہیں پھیلانے والے شرم کریں بجاے انکی صحت کی دعا کرنے کے آپ لوگ ان کو مار رہے ہو
#نمود_عشق
 
In reply to @ZerG00N
اللّه کریم حضور ﷺ کے صدقے آپ کے والد محترم کو صحت تندرستی اور شفا عطا فرمائے اور سلامتی والی لمبی زندگی دے آمین ثم آمین دعاگو(محمّد عثمان چھماں)
 
اللہ تعالی امان اللہ صاحب کو صحت عطا فرمائے
 
الحمد للہ...❤️ اللہ تعالیٰ سلامت رکھے آمین ثم آمین...❤️
 
In reply to @ZerG00N
Allah pak sehat de ap k father ko. Pakistanio k faces pe smile dene wale insan hen wo
 
In reply to @ZerG00N
اللہ پاک خان صاحب کو صحت و تندرستی اور ایمان والی لمبی زندگی عطا فرمائے اور جھوٹوں کو ہدائت نصیب فرمائے
 
یہ امان اللہ صاحب کی بیٹی لگ رہی ہے بھلا؟؟؟؟
😉 #JustKidding
 
In reply to @ZerG00N
Allah har betti pr baap ka saya slaamat rakhay
 
In reply to @ZerG00N
 
 
In reply to @ZerG00N
Allah tala sehtyabi ata farmaye.. Ameen
 
In reply to @ZerG00N
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ امان اللہ صاحب کو صحت اور تندرستی عطا فرمائے
 
 
یہ اعلان حقیقت ٹی وی والے کے لیئے اگر وہ انڈیا، امریکا، ایران، عراق جنگ سے فارغ ہوجائے تو اس تک یہ پیغام پہنچا دینا۔
 
May Allah bless living legend
 
 
In reply to @ZerG00N
محترمہ آپ نے خود ان کے لئے دعاووں کے کئے ٹویٹ کیا۔۔
 
She has the confidence of her father
 
Alhmdulillah I am so happy to hear from you
 
Allah sehat dy ahabab fake news mat share kren plz
@ZerG00N
#Amanullah
 
 
In reply to @ZerG00N
اللہ ان کے صحت عطا کریں
 
In reply to @ZerG00N
ہم نے بھی ٹوئٹر پہ ہی یہ خبر سنی تھی اور ریٹویٹ بھی کر دی معذرت خواہ ہیں اللہ پاک سر امان اللہ صاحب کو صحت عطا فرماے
 
In reply to @ZerG00N
Be brave, we are all with you and with Amaan Ullah Sahab.. his name says everything "In Imaan of Allah", our great prayers for him, and by the way i had never thought overbearing Amman will produce a overbearing daughter like you .. Kudos 👌
 
 
In reply to @ZerG00N
اللّه پاک صحت دے ان کو 🌷
 
In reply to @ZerG00N
اللہ انکو صحت یاب کرے ۔ آمین
 
زرگون نے اپنے والد کی بیماری پے سوشل میڈیا پے رکھے جانے خبروں کی تردید کرتے ہوئے۔
 
In reply to @ZerG00N
 
In reply to @ZerG00N
اللہ پاک مزید صحت عطا فارمے امین
 
In reply to @ZerG00N
اللہ پاک آپ کے بابا کو صحت تندروستی عطا کرے آمین
 
In reply to @ZerG00N
اللہ تعالی امان اللہ صاحب کو شفائے کاملہ عطا فرمائے ,آمین
 
In reply to @ZerG00N
 
In reply to @ZerG00N
Allah pak salamt rakhy aameen
 
In reply to @ZerG00N
aap ki ankhain bilkul ap k Walid sahab jesi hain..Allah un ko sehat de
 
In reply to @ZerG00N
آپ سے گزارِش ہے کہ آپ جب بھی امان اللہ صاحب کے لیے کوئی بات کریں یا اُن کی صحت کے مطعلق بات کریں تو براہِ کرم ویڈیو پیغام میں یا تحریر پیغام میں اُس دن کی تاریخ اور دن ضرور بولا اور لکھا کریں، تا کہ لوگ امانُ اللہ صاحب کی مطعلق پیغام کو غلط انداز میں نا پھیلائیں۔ شکریہ۔
 
 
In reply to @ZerG00N
اللّٰہ پاک اپنے پیارے حبیب کے صدقے میں امان اللہ صاحب کو جلد سے جلد صحیت و تندرستی عطا فرمائیں ۔ آمین امان اللہ صاحب ہمارے ملک کا اثاثہ ہیں ہم بہت پیار کرتے ہیں
 
In reply to @ZerG00N
اللہ تعالیٰ امان اللہ کو صحت کاملہ عطا فرمائے آمین. بہت اچھا میسج دیا لوگوں کو آپ نے شکریہ
 
In reply to @ZerG00N
اللہّ پاک صحت دے۔ آمین
 
 
In reply to @ZerG00N
اللہ ان کو صحت دے
 
In reply to @ZerG00N
اللہ امان اللہ صاھب کو صحت دے۔۔۔۔امین
 
In reply to @ZerG00N
سو نائس آف یو بیٹا 😊 آپ کو دیکھ کر بہت خوشی ھوئی. .😊
 
In reply to @ZerG00N
اللہ ہدایت دے سب کو ۔۔۔
 
In reply to @ZerG00N
اللہ پاک آپکے والد صاحب کو جلد سے جلد صحت یاب کرے۔ آمین ثم آمین یارب العالمین 🤲🤲 #JummahMubarak 💐 #StayStrong💪 #StayBlessed😇🙌
 
In reply to @ZerG00N
اللہ پاک آپ کے والد کو جلد صحتياب کرے آمین اور لوگوں کو ھدايت دے کے جو اس طرح کی خبریں پہیلا رہے ہیں
 
ماشااللہ صدا سلامت رہیں آمین ثم آمین
 
اللہ کریم امان اللہ کو صحت امن اور سلامتی عطا فرمائے امین
 
اللہ پاک امان اللہ صاحب کو صحت و تندرستی والی لمبی زندگی عطا فرماۓ.....آمین
 
In reply to @ZerG00N
Allah salamat rakhay Aameen 😊
 
In reply to @ZerG00N
ہم بحیثیت قوم پستیوں کی جانب اس لیے گامزن ہیں کہ ہم نے ایک دوسرے کے احساسات کا احساس کرنا چھوڑ دیا ہے۔ دوسرے کی پریشانی کو اپنا سمجھیں رب کریم سب کی مشکلات دور فرمائیں اور یہ تو ہمارے قابل قدر اثاثے ہیں عزت کیجیے ادب کیجیے رب کریم آسانیاں عطا فرمائے آمین
 
twitter.com/ZerG00N/status…

تو یہ تو بی بی آپ نے شئیر کیا ہؤا،
اگر کسی نے شئیر کیا تو دعا کے لیے ہی کیا،
اللّٰہ پاک آپکے والد کا سایہ آپ پر ہمیشہ قائم و دائم رکھے آمین،
 
 
In reply to @ZerG00N
Allah pak un ko sehat aur tandrusti atta frmaey
 
In reply to @ZerG00N
شکر ہے ۔۔۔۔اللّٰہ پاک صحت دے۔۔۔ خبیس لوگ طرح طرح کی خبریں پھیلا رہے تھے۔۔۔
 
In reply to @ZerG00N
اللہ پاک کامل شفا عطا فرمائے۔ آمین!
 
In reply to @ZerG00N
Allah unhn sehat o tendrsti ata fermaye amin
 
In reply to @ZerG00N
اللہ پاک صحت کاملہ عطا فرمائے
 
In reply to @ZerG00N
ye dekh lo apni aukaat me reh k post kro
 
In reply to @ZerG00N
اللہ تعالی آپ کے والد صاحب کو صحت کامل عطا فرمائے
 
In reply to @ZerG00N
Allah Pak legend ko Seht de Aameen
 
In reply to @ZerG00N
اللہ پنجتن پاک کے صدقے صحت عطا فرمائے
 
 
In reply to @ZerG00N
اللہ پاک ان کو صحت و تندرستی والی زندگی دے آمین ثم آمین
 
In reply to @ZerG00N
الل انہیں جلد از جلد صحت یاب کرے. اور ان لوگوں کو ہدایت دے جو بغیر سوچے سمجھے جھوٹی خبریں پھیلا تے ہیں.
 
In reply to @ZerG00N
اللہ پاک ان کو صحت کاملا دیں بہت شفیق انسان ھیں اللہ ان کا سایہ ھمارے سروں پر سلامت رکھے
 
In reply to @ZerG00N
کسی کو کوئی ضرورت نہیں جھوٹی خبریں پھیلنے کی آپ کے والد صاصب کہ ہی کچھ ساتھی جھوٹی خبریں امان اللہ صاصب کہ بارے میں پھیلا رہا ہماری تو دعا مولا پاک آپ کے والد صاصب کو صحت عطا فرمائیں
 
In reply to @ZerG00N
اللہ کریم آپکے والد محترم کا سایہ سدا سلامت آپ پر رکھے آمین
 
 
In reply to @ZerG00N
Allah unko sehat day ..lakin ya pictures leak koun karta hai,
 
In reply to @ZerG00N
آمین اللہ صحت دے سر کو
 
In reply to @ZerG00N
Allah may gives him healthy and long life. May all prayers are with the Legend actor #Amanullah
 
In reply to @ZerG00N
Allah Pak aman sahab ko sehat atta krein.
 
In reply to @ZerG00N
اللہ ان کو صحت دے زرگون
 
In reply to @ZerG00N
اللہ تعالیٰ انکو تندرستی عطا فرمائے آمین
 
 
In reply to @ZerG00N
Thanks to Allah. We are praying for him. Asad from Toronto
 
In reply to @ZerG00N
Allah pak un ko sehat day.
 
In reply to @ZerG00N
اللہ تعالی آپ کے والد کا سایہ آپ کے سر پر قائم و دائم رکھے آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین
 
In reply to @ZerG00N
اللہ تعالیٰ اپنی رحمت خاص عطا فرمائے، اور ان کو بہتر صحت دے،
 
 
In reply to @ZerG00N
الحمدوللہ الله انھیں صحت کاملہ عطا فرمائے آمین
 
In reply to @ZerG00N
Unfortunately people are irresponsible. May ALLAH GRANT HIM SPEEDY RECOVERY stay strong and be bless
 
In reply to @ZerG00N
ALLAH pak Sir ko sehat dy bus log kisi ko nai chorty behiss muashraa
 
In reply to @ZerG00N
اللہ کا شکر ہے آپ کے والد ٹھیک ہیں
 
In reply to @ZerG00N
Prayers for his speedy recovery ...
 
In reply to @ZerG00N
 
Over 323 replies and quotes not shown
Register for Trendsmap Access
Login via Twitter to start your free trial now

Don't have a Twitter account? You can also register via Facebook or Instagram

* Analytics, alert and visualisation tools require additional authorisation
Existing users can login

Our trial allows access to only the 8 hour timeframe for this page.

A Trendsmap Plus subscription provides full access to all available timeframes

Signup Now