Analyse @AbdulqadirARY's tweets
@AbdulqadirARY
| 630,079 followers
9سال تک اپنی بیویوں کے نام پر بے نظیر انکم اسپورٹ پروگرام سے رقم کھانے والے سرکاری افسران کے خلاف کاروائی شروع, وزیراعظم کی ہدایت پر ایسے افسران کو ملازمتوں سے برطرفی کے لئے شو کاز نوٹسز جاری, جواب کے لئے 10 دن کی مہلت, بصورت دیگر نوکریوں سے فارغ کر دیا جائیگا! https://t.co/TsSuycISGl