@Aadiiroy | 92,616 followers
بے شرم صحافیوں،میڈیا حوالداروں،اس کے لئے آواز اٹھاتے منہ میں چھالے پڑتے ھیں؟

Tweet Engagement Stats

Stats are based upon replies and quotes of this tweet

Engagement Map

Quotes
Replies
Retweets
Trendsmap

Replies and Quotes

Total of 18 replies and 8 quotes found
کاشف عباسی کے لیے آواز اٹھانا ضروری ھے مگر اس شیر کے بچے کے لیے کون اٹھاے گا
 
#نااہل_سلیکٹڈ_نامنظور
 
In reply to @Aadiiroy
اسکی آواز اٹھاتے موت پڑتی ھے لیکن سیاستدانوں کو بوٹ پالش کہتے سینا چوڑا ھو جاتا ھے
 
جرم یہ ہے آئین پاکستان کی بات کرتا ہے جرم تو بہت بڑا ہے کیوں کہ محب وطن آئین پاکستان کو ایک کاغذ کا ٹکڑا سمجھتے ہیں جو کہ کوڑے دان میں ہونا چاہئے
 
In reply to @Aadiiroy
پہلے صحافی اتنے اٹھا رہے ہیں کہ اب آواز بھی اٹھائیں کیا۔۔۔؟؟؟
 
In reply to @Aadiiroy
کاشف عباسی کے کیے تو کپڑے پھاڑ رہے تھے یہ سب... اب کہاں گئی صحافت؟ کہاں ہیں صحافتی تنظیمیں؟
 
In reply to @Aadiiroy
منہ میں چھالے نہیں گھر پر چھاپے کا ڈر لاحق ھو سکتا ھے!!!
 
اسیر، اسیر............ ؟؟؟؟؟؟
 
In reply to @Aadiiroy
اس پر اینکرز کا احتجاج نظر نہیں آرہا ۔۔صیح کہتے ہیں کہ یہ ایلیٹ کلب کے نمائندے ہیں بس
 
In reply to @Aadiiroy
یہ بیچارہ کون سا کاشف عباسی ہے
 
 
In reply to @Aadiiroy
مشرف آئین شکن ہے۔مشرف آئین شکن ہے ۔مشرف آئین شکن ہے۔
 
صحافی ذلالت بیغیرتی بزدلی منافقت کے آخری منزل پر پہنچ چکے ہیں. باتیں بناتے ہیں مریم نواز اور پیپلز پارٹی پر اور حالات یہ ہیں کہ اپنے لوگوں کے لیے آواز نہیں اٹھاتے.
 
 
 
 
In reply to @Aadiiroy
 
 
In reply to @Aadiiroy
رائے صاحب یہ کون ہیں؟؟
 
In reply to @Aadiiroy
مشرف کی آئین شکنی اور غداری میں کسی کو کوئی شک نہیں۔
 
In reply to @Aadiiroy
Sir g kingdom of GHQ court
 
 
In reply to @Aadiiroy
Ganjay di koi khabar?
 
In reply to @Aadiiroy
اپنے آپ کو تو آذاد کروالو۔نواز شریف پہ تو تنقید کے تیر بہت چلاے ھیں
 
Over 2 replies and quotes not shown

Retweeters

352 retweeters not shown
Register for Trendsmap Access
Login via Twitter to start your free trial now

Don't have a Twitter account? You can also register via Facebook or Instagram

* Analytics, alert and visualisation tools require additional authorisation
Existing users can login

Our trial allows access to only the 8 hour timeframe for this page.

A Trendsmap Plus subscription provides full access to all available timeframes

Signup Now