Tweet unavailable : Deleted

Engagement Map

Quotes
Replies
Retweets
Trendsmap

Replies and Quotes

Total of 3 replies and 1 quotes found
ایک دن ایک دوست کہہ رہا تھا کہ پاکستان کو جتنا بیوروکریٹس نے لوٹ کر کھایا ہے سیاستدانوں نے شائد اُس کا تیسرا حصہ بھی نہ کھایا ہوں ۔
اور ہمارے ملک کی ایک بڑی تعداد کو یہی نہیں پتہ بیوروکریٹس ہوتا کیا ہے، بس اُن کو سیاستدانوں کے پیچھے لگایا ہوا ہے ۔
 
In reply to @Aadiiroy
میں یہ رپورٹ وائرل کرچکا ہو البتہ ابھی کچھ بھی کہنا قبل از وقت ہوگا گریڈ 21 سے 22 تک کے سرکاری ملازمین بھی اس میں شامل ہے اب تو انکوائری ہوگی تو کٹا کھلیں گا آیا کون کون تھا جس نے اس بہتی گنگا میں ہاتھ دھوئے
 
In reply to @Aadiiroy
پیچھے؟ بھائ یہ سب سے آگے ہوتے ہیں اِس معاملے میں۔
 
In reply to @Aadiiroy
بھائ کوئ کبھی پیچھے نہیں رہا. بس ایک طبقہ پر بہت کم لوگ تنقید کی جرات کرتے ہیں اور جو کرتے ہیں انکو غدار کہنا شروع کر دیا جاتا ہے. اس طبقہ نے تو محترمہ فاطمہ جناح کو نہیں بخشا تھا انکو را ایجنٹ اور غدار کے لقب دیے.
 
Register for Trendsmap Access
Login via Twitter to start your free trial now

Don't have a Twitter account? You can also register via Facebook or Instagram

* Analytics, alert and visualisation tools require additional authorisation
Existing users can login

Our trial allows access to only the 8 hour timeframe for this page.

A Trendsmap Plus subscription provides full access to all available timeframes

Signup Now