Analyse @Wabbasi007's tweets
@Wabbasi007
| 411,257 followers
دوسروں کے پیاروں کی بازیابی کے لیے اپنی زندگی وقف کرنے والے عظیم انسان کرنل انعام الرحیم کو رہائی مبارک۔۔ صدیوں بعد جب تاریخ لکھی جائے گی اور جب حشر کا میدان سجے کا تو سرخرو کون لوگ ہوں گے مظلوموں کے ساتھی یا کوئی اور؟؟ اس بزرگ کو آزادی مبارک ۔ https://t.co/wTfgksTN8G