Analyse @DivineSoul2020's tweets
@DivineSoul2020
| 16,197 followers
نپولین نے کہا تھا تم مجھے پڑھی لکھی مائیں دو میں تمہیں بہترین قوم دونگا
ایک مرد کی تعلیم ایک فرد کی تعلیم ہے جبکہ ایک عورت کی تعلیم ایک باشعور نسل کی بنیاد ہے
اپنے اردگرد موجود بچیوں کو علم کی روشنی حاصل کرنے میں مدد کریں تاکہ ہماری آنے والی نسلیں ہم سے بہتر ہوں?
#BetiParhao https://t.co/Gwz9gH47i1