Analyse @shazbkhanzdaGEO's tweets
@shazbkhanzdaGEO
| 3,803,862 followers
جہانگیر ترین نے حکومت کا پلیٹ فارم استعمال کر کے شوگر ملز کا دفاع کیا۔ اور چینی کی قیمت میں اضافے کی ذمہ داری اپنی ہی حکومت پر ڈال دی ۔ پھر وفاقی وزیر نے انکی بات مسترد کردی، اور اب وزیرخوراک عوام کے تحفظ کی بجائے اپنی شوگر کا دفاع کر رہے ہیں 3/6 https://t.co/J5Cjtjbor3