Analyse @LalBukhari's tweets
@LalBukhari
| 167,022 followers
سورہ فلق
بسم الله الرحمن الرحيم
کہو کہ میں صبح کے پروردگار کی پناہ مانگتا ہوں
ہر چیز کی بدی سے جو اس نے پیدا کی
اور شب تاریکی کی برائی سے جب اس کااندھیرا چھا جائے
اور گنڈوں پر (پڑھ پڑھ کر) پھونکنے والیوں کی برائی سے
اورحسدکرنے والے کی برائی سے جب حسد کرنے لگے
#JummahMubarak https://t.co/In1qy6y3Qe