Analyse @AajKamranKhan's tweets
@AajKamranKhan
| 5,608,716 followers
شاہد خاقان ہوں یا احسن اقبال پاکستان کے بہترین صاف ستھرے سیاستدان ہیں خدا کا شکر آج دونوں کی ضمانت اسلام آباد ہائیکورٹ نے منظور کی پوری زندگی تحقیقی صحافت میں گزرنے والے تجربے کی روشنی میں کہ سکتا ہوں یہ دونوں حضرات کرپٹ نہیں ہو سکتے اسلام آباد ہائیکورٹ کے ریمارکس گواہ ہیں https://t.co/K8uohIiCZ2