Analyse @patriot_mmm's tweets
@patriot_mmm
| 22,766 followers
#HappySurpriseDayIndia
اس ایئر شو میں پاک فضائیہ کے Thunder JF-17 اور F-16 طیارے شاندار فضائی کرتب دکھائیں گے ان کے علاوہ پاک فضائیہ کی شہرہ آفاق ایئروبیٹکس ٹیم شیردل بھی لہو گرمانے والے کرتب دکھانے آ رہی ہے. پاک فضائیہ کے شعبہ تعلقات عامہ نے اس حوالے سے ایک پرومو جاری کر دیا۔ https://t.co/svuJmI088U