Analyse @umair_sheikh722's tweets
@umair_sheikh722
| 33,786 followers
یہ ان لوگوں کہ لیے ہے جو کہتے ہیں دھماکے نواز شریف نے نہیں کروائے ایٹمی دھماکوں کا فیصلہ کس کا تھا تو عرض یہ ہے کہ ملک کہ تمام بڑوں کی میٹنگ کہ بعد یہ فیصلہ نوازشریف پر چھوڑ دیا گیا تھااور بطور سربراہِ مملکت میاں صاحب نےجرآت مندانہ فیصلہ کیا اور دھماکے کروائے
#سلام_نوازشریف https://t.co/tJAGxQzp2e
#سلام_نوازشریف https://t.co/tJAGxQzp2e