Analyse @JunaidNn's tweets
@JunaidNn
| 1,509 followers
الحمدللّٰہ آج کے دن ہم ایک ایٹمی قوت بنے
ایک عظیم جدوجہد اور عزم مسلسل کی داستان کہ ایک کمزور ملک نے کیسے اللہ کی مدد سے اپنے آپ کواسلامی دُنیا کی واحد سُپر پاور بنایا
بیشمار لوگوں کی قربانیوں کا ثمر ہے یہ کچھ سامنے آئے اور کچھ پس پردہ رہے۔ اللہ سب کو اجر عظیم دے
#یوم_تکبیر https://t.co/sQ9CXdpeLc