Analyse @Mumtaz2Mumtaz's tweets
@Mumtaz2Mumtaz
| 4,773 followers
قوموں کی تاریخ میں جہاں بڑی بڑی فتوحات کے کار ہائے نمایاں سنہری حروف میں لکھے نظر آتے ہیں وہاں وقتی طور پر ہزیمت اور پسپائی کے مناظر بھی نظر سے گزرتے ہیں۔ #یوم_تکبیر
؎ فضائے بدر پیدا کر فرشتے تیری نصرت کو
اتر سکتے ہیں گردوں سے قطار اندر قطار اب بھی https://t.co/KHjZfA32Zg
؎ فضائے بدر پیدا کر فرشتے تیری نصرت کو
اتر سکتے ہیں گردوں سے قطار اندر قطار اب بھی https://t.co/KHjZfA32Zg