Analyse @Ch_ManzoorAhmed's tweets
@Ch_ManzoorAhmed
| 50,822 followers
حکومت پنجاب نے کورونا پر اپنی بدکاریاں چھپانے کیلئے موبائل سروس بند کر دی،ایکسپو قرنطینہ سنٹر کے چاروں اطراف موبائل اور نیٹ سروس بند کر دی گئی ہے،کالا شاہ کاکو، ملتان اور بلوچستان میں بھی قطرینہ مراکز کے اطراف موبائل اور نیٹ سروس بند کر گئی ہیں۔