Analyse @ImranKhanPTI's tweets
@ImranKhanPTI
| 20,643,654 followers
دنیانےجوواحدحل دریافت کیاہےوہ "سمارٹ لاک ڈاؤن" ہےجس میں خصوصی تدابیرکے ذریعےمعاشی سرگرمیوں کی گنجائش نکلتی ہے۔ہماراشماراس سوچ کےسرخیلوں میں ہوتا ہے۔ میری سول سوسائٹی/میڈیا/علماء/ٹائیگر فورس سےالتماس ہےکہ وباءکی شدت اور احتیاطی تدابیر سختی سے اپنانےکےحوالےسےعوام میں شعوراجاگرکریں۔