Analyse @ImranKhanPTI's tweets
@ImranKhanPTI
| 20,643,654 followers
طارق عزیز کی رحلت کے بارے میں جان کر نہایت افسردہ ہوں۔ وہ اپنے دور کی ایک نامور شخصیت اور ٹیلی ویژن پر تفریحی پروگرام (ٹی وی گیم شو) کے موجد تھے۔ میری دعائیں اور ہمدردیاں اہل خانہ کے ساتھ ہیں۔