Analyse @HamidMirPAK's tweets
@HamidMirPAK
| 8,251,229 followers
جب آئت اللّٰہ درانی وزیر پیداوار تھے تو سیلاب آ گیا راولپنڈی پانی میں ڈوب گیا روٹی مہنگی ہو گئی ہم انہیں رکشے میں بٹھا کر شہر لے گئے پھر انہوں نے اپوزیشن کے ایم این اے ملک شکیل اعوان کے ساتھ شہر کی مارکیٹوں میں پھر کر مہنگائی کا جائزہ لیا کیا آج کی حکومت اور اپوزیشن یہ سب کریگی؟ https://t.co/W0VnASyrue