Analyse @HamidMirPAK's tweets
@HamidMirPAK
| 8,251,229 followers
ایک موٹر سائیکل والا صرف علی زیدی کے گھر نہیں بلکہ نبیل گبول کے گھر بھی ایک خاکی لفافہ چھوڑ آیا تھا لیکن اس لفافے میں علی زیدی کے نام ایک خط نکلا نبیل گبول کہتے ہیں کہ سندھ حکومت نے جو جے آئی ٹی جاری کی ہے وہی اصلی ہے علی زیدی کے ساتھ دھوکہ ہوا ہے https://t.co/LHYnq80QtC