Analyse @HamidMirPAK's tweets
@HamidMirPAK
| 8,251,229 followers
قومی اسمبلی میں آج حکومت اور اپوزیشن نے خوب لڑائی کی لیکن کیا دونوں کو آئندہ دو ماہ میں آنے والے دو بڑے خطرات کا احساس ہے؟عید پر کرونا وائرس کا نیا حملہ اور اسکے بعد ٹڈی دل کا نیا حملہ ہونے والا ہے تو پھر قومی اتحاد کے بغیر ہم ان سے کیسے نمٹیں گے؟#CapitalTalk