Analyse @HamidMirPAK's tweets
@HamidMirPAK
| 8,251,229 followers
ذرا سوچئے! تعلیمی ادارے بند ہیں شادی ہال بند ہیں شاپنگ مالز بند ہیں اکثر ریسٹورنٹ بھی بند ہیں ہفتہ اور اتوار کو بڑی مارکیٹیں بھی بند ہوتی ہیں اسکے باوجود کئی شہروں میں بجلی کی لوڈشیڈنگ جاری ہےاگر کورونا قابو میں آ گیا، سب کچھ کھل گیا تو پھر کتنی لوڈشیڈنگ ہو گی؟ #Loadshedding