Analyse @HamidMirPAK's tweets
@HamidMirPAK
| 8,251,229 followers
میر شکیل الرحمان کی اپنی طبیعت بھی ٹھیک نہیں وہ کئی ہفتوں سے اسپتال میں ہیں اور انکا وزن خطرناک حد تک کم ہو چکا ہے انکی 91 سالہ والدہ نے کچھ ماہ پہلے اپنا بیٹا کھویا اب بیٹی کھو دی شکیل صاحب کو اپنی دُکھی والدہ سے ملاقات کی اجازت ملنی چاہئیے https://t.co/lLX00tXYGa