Analyse @fawadchaudhry's tweets
@fawadchaudhry
| 6,370,289 followers
یہ دونوں زرعی ڈرونز #MadeInPakistan ہیں،16لیٹر(pesticide)18منٹ تک اسپرے کرنےکی صلاحیت رکھتے ہیں،پہلے پورا کھیت اسپرے کیا جاتا ہے اب سنسرز بتاتے ہیں کہ فصل کےکس حصے کو بیماری ہےاور صرف اس حصے پر اسپرے ہوتی ہے،کھیت کی مکمل مانیٹرنگ کی صلاحیت سےلیس ڈرونز زراعت میں نیا انقلاب ہوں گے https://t.co/hXtA2pyPQB