Analyse @Ch_ManzoorAhmed's tweets
@Ch_ManzoorAhmed
| 50,822 followers
جنوبی پنجاب میں وسیم اکرم پلس کا کارنامہ
تبدیلی سرکار نے میلسی کے بچوں کی تعلیم مکمل کرنے کے بعد جانوروں یعنی بھینسیں گائیں، کٹے بچھڑے اور کتے کو میلسی کے ہائی سکول میں داخلہ دے دیا ہے۔چھٹی کے وقت سب خوشی سے نہال ہیں اور سب بدلے ہوئے پاکستان پر عمران خان کا شکریہ ادا کر رہے ہیں۔ https://t.co/R56xqvnBvy