Analyse @TalatHussain12's tweets
@TalatHussain12
| 3,795,195 followers
شکار پور سندھ۔ “سرکار” کی طاقت دیکھیں۔ سیلاب زدہ علاقے کا دورہ کیا بھی تو اس نخرے کے ساتھ کہ چھتری پولیس والے نے تھامی ہوئی ہے۔ بیوروکریسی اس ملک میں ان قوتوں میں سے ہے جو اپنے فرض کو قوم کے سر پر احسان کر کے نبھاتے ہیں https://t.co/NpVyaA5RwP