Analyse @iqrarulhassan's tweets
@iqrarulhassan
| 7,122,704 followers
میری گذارش ہے کہ بلال سعید اور صباء قمر کی اس وضاحت اور معذرت کو قبول کر لینا چاہئیے۔ پاکستان جیسے حساس مذہبی معاشرے میں مساجد میں شادی کی ویڈیو گرافی کی اجازت پر نظرِ ثانی کی بھی ضرورت ہے۔ میرے دوست بلال نے معذرت کر کے میری نظر میں اپنا احترام اور پیار بڑھا لیا ہے۔سلامت رہیں ? https://t.co/L5w1TdHCqu