Analyse @mbilalghauri's tweets
@mbilalghauri
| 65,877 followers
ناقص اور غیر معیاری میٹریل کے باعث یہ پل پہلی بارش ہی برداشت نہ کرسکا اور دو دن پہلے ٹوٹ گیا مگر عجب کرپشن کی غضب کہانیاں سنانے والے خاموش ہیں کیونکہ اس کا ٹھیکہ فرنٹیئر ورکس آرگنائزیشن کے پاس تھا اگر اس پر سوال اٹھائیں گے تو غداری کے الزام میں آپ کو اٹھا لیا جائے گا https://t.co/Ks7BQnaBKS