Analyse @imshee67's tweets
@imshee67
| 58,469 followers
یہ داغ داغ اجالا یہ شب گزیدہ سحر
وہ انتظار تھا جسکا یہ وہ سحر تو نہیں
یہ وہ سحر تو نہیں جس کی آرزو لے لکر
چلےتھے یار کہ مل جائےگی کہیں نہ کہیں
فلک کےدشت میں تاروں کی آخری منزل
کہیں تو ہوگا شب سست موج کا ساحل
کہیں تو جا کے رکے گا سفینۂ غم دل
#PakistanStandsWithMaryam https://t.co/1411EV9u8J
وہ انتظار تھا جسکا یہ وہ سحر تو نہیں
یہ وہ سحر تو نہیں جس کی آرزو لے لکر
چلےتھے یار کہ مل جائےگی کہیں نہ کہیں
فلک کےدشت میں تاروں کی آخری منزل
کہیں تو ہوگا شب سست موج کا ساحل
کہیں تو جا کے رکے گا سفینۂ غم دل
#PakistanStandsWithMaryam https://t.co/1411EV9u8J