Analyse @Rajput_Force's tweets
@Rajput_Force
| 684 followers
چوہدری @AbidSherAli صاحب کا کہنا ہے کہ لعنت ہے نیب کے ادارے پر اور نیب کے چیئرمین پر جو صرف اپوزیشن کو دبانے کے لیے استعمال ہو رہا ہے اور ہم سلام پیش کرتے ہیں اپنی بہن @MaryamNSharif صاحبہ کو ان کو پتہ بھی ہے کہ یہ یکطرفہ احتساب ہے اس کے باوجود وہ پیش ہورہی ہیں. https://t.co/JKIVZmpU9O