Analyse @PTISGDOfficial's tweets
@PTISGDOfficial
| 5,320 followers
جن حکمرانوں نے FATF کی گزارشات پر عمل کروانا تھا اور منی لانڈرنگ جیسی عالمی جرم کو روکنا تھا،وہ حکمران خاندان خود ہی اس کے شہنشاہ نکلے۔
پانامہ لیکس،اور دوسری جال سازیاں اب پوری قوم کے سامنے آ چکی ہیں۔
لیکن پھر بھی" شرم تم کو مگر نہیں آتی"
#کھپ_ناڈالو_رسیدیں_نکالو https://t.co/Q0WVN5vXXK
پانامہ لیکس،اور دوسری جال سازیاں اب پوری قوم کے سامنے آ چکی ہیں۔
لیکن پھر بھی" شرم تم کو مگر نہیں آتی"
#کھپ_ناڈالو_رسیدیں_نکالو https://t.co/Q0WVN5vXXK