Analyse @MaryamNSharif's tweets
@MaryamNSharif
| 8,146,675 followers
میں سلام پیش کرتی ہوں مسلم لیگ ن کے کارکنوں کو جنہوں نے میری طرف آنے والے پتھروں کے لیئے اپنے سینے آگے کیئے,لاٹھی چارج برداشت کی اور اب قید و بند برداشت کر رہے ہیں
تشدد بھی آپ پر ہوا گرفتار بھی آپ ہوئے۔اس ظلم و اندھیر نگری کا جواب انُکو دینا پڑے گا انشاءاللّہ۔#BravePMLNWorkers https://t.co/3jjzVy9sP9
تشدد بھی آپ پر ہوا گرفتار بھی آپ ہوئے۔اس ظلم و اندھیر نگری کا جواب انُکو دینا پڑے گا انشاءاللّہ۔#BravePMLNWorkers https://t.co/3jjzVy9sP9