Analyse @InsafPK's tweets
@InsafPK
| 3,220,962 followers
جھوٹ اور فریب سے وقتی فوائد تو حاصل ہوسکتےہیں لیکن آخر جیت حق کی ہوتی ہے۔مریم نواز جوکہ اپنےجھوٹ بولنے کی عادت سےمشہور ہیں آج انکا ایک اورجھوٹ پکڑاگیا ہے۔کب تک جھوٹ بول کر عوام کو دھوکہ دیا جاسکتاہےسچ ایک نہ ایک دن سامنےآہی جاتا ہے۔
#MaryamExposedAgain https://t.co/x786xTnNKB
#MaryamExposedAgain https://t.co/x786xTnNKB