Analyse @MinisterSindh's tweets
@MinisterSindh
| 38,281 followers
وزیر تعلیم سندھ سعید غنی صبح سویرے شہر کے مختلف تعلیمی اداروں کے اچانک دورے پر پہنچ گئے.
صوبائی وزیر نے سینیٹ جوزف کالج و اسکول اور سینٹ پیٹرک اسکول کا دورہ کیا.
سینٹ جوزف کالج میں سماجی فاصلہ کے فقدان پر صوبائی وزیر نے پرنسپل کو فوری طور پر اس کو ممکن بنانے کی ہدایات دی https://t.co/2pzuBPWUkC