Analyse @waqas_amjaad's tweets
@waqas_amjaad
| 788,727 followers
سی سی پی او لاہور عمر شیخ صاحب نے 15 پر کال کی اور مدد مانگی۔
چوکی بلوکی کی پٹرولنگ گاڑی پر موجود ہیڈ کانسٹیبل نے بجائے مدد کے تھانہ کاہنہ رابطہ کرنے کا مشورہ دیا۔شیخ صاحب نے رنگ روڈ ہیلپ لائن اور تھانہ کے نمبر بھی مانگے۔
رہنمائی نہ کرنے پر ہیڈ کانسٹیبل کو گرفتار کروا دیا۔ https://t.co/1y0yAX6iXt