Analyse @wahidUrRehmann's tweets
@wahidUrRehmann
| 2,342 followers
ٹیم سرعام تحصیل بھیرہ کی طرف سے میانی میں لوگوں کےلیےکھانےکا انتظام کیا گیا۔ لوگوں نےٹیم سرعام کے اس نیک اقدام کو بہت سراہا۔ ٹیم سرعام ڈسٹرک سرگودھا کےہیڈجناب مستنصر صاحب نےبھی شرکت کی۔ اللہ پاک سب جانبازوں کو انسانیت کی خدمت کرتے رہنے کی توفیق عطا فرمائے آمین!
@iqrarulhassan https://t.co/dQfY4gbBsD
@iqrarulhassan https://t.co/dQfY4gbBsD