Analyse @HamidMirPAK's tweets
@HamidMirPAK
| 8,251,229 followers
آئی جی سندھ سے زبردستی کیپٹن صفدر کی گرفتاری کے احکامات دلوانے کے معاملے کی تحقیقات ہو رہی ہیں اگر یہ بات درست نکلی تو ڈی جی رینجرز سندھ کو ناپسندیدہ قرار دیکر سندھ سے فارغ کر دینا چاہئیے، پیپلز پارٹی کے رہنما مصطفیٰ نواز کھوکھر کا مؤقف https://t.co/yfHghiunyZ